Corruption cases against food department pending in courts.
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے دور حکومت میں بلوچستان میں محکمہ خوراک کا میگا اسکینڈلسامنے آیاجس میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے2لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں غائب کی گئیں
نیب بلوچستان نے سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ اور اس وقت کے ڈی جی فوڈ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے قومی خزانے کو 2 ارب روپے سے زائد کانقصان پہنچایا۔
نیب نے سابق وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ کے خلاف کرپشن کے 3 ریفرنسز تقریباً تین برس قبل دائر