Wed. Sep 11th, 2024

No action taken against illegal NGOs working in Balochistan

بلوچستان ملک کا پسماندہ صوبہ ہے جہاں کے اکثر علاقوں کا شمار ملک کے غریب ترین علاقوں میں ہوتا ہے۔ منتشر آبادی ہونے کے باعث موجودہ دور میں بھی حکومت بعض علاقوں تک سہولیات دینے سے قاصر ہے ایسے میں صوبے میں کام کرنے والے غیر سرکاری ادارے عوام کے لیے کسی مسیحا سے کم نہیں ہیں۔

یوں تو صوبے میں سینکڑوں کی تعداد میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیمیں عوام کو سماجی خدمات فراہم کرنے کی دعویدار ہیں مگر ان میں بہت کم ہی اپنے اس دعویٰ پر پورا اترتے ہیں۔

بہرام لہڑی کوئٹہ کے ایک متحرک سماجی کارکن ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ بلوچستان میں کچھ ایسے غیر سرکاری ادارے ہیں جو حکومت کے پاس رجسٹرڈ تو ہیں مگر وہ سالانہ فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے آگے نہیں جاسکے۔

Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *