Mon. Sep 16th, 2024

Legislations done for women rights in Balochistan and current situation


عورتوں کے حقوق پر کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے شایع کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق 2018 میں پورے بلوچستان میں ہر دوسرے دن ایک عورت تشدد کا نشانہ بنتی رہی۔

بلوچستان میں خواتین کو ان گنت مسائل کا سامنا ہے کاروکاری سیاہ کاری اس طرح کے کئی ناموں سے عورت کا ہمارے معاشرے میں روزانہ کا  احتصال معمول ہے کیا وجوہات ہیں کہ دن بدن خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات جنم لے رہے ہیں کیا عدلیہ پولیس انتظامیہ یا دیگر اداروں میں خواتین کی نمائندگی کا نہ ہونا ان واقعات کا باعث ہیں یا شعور و آگہی کی کمی ہے یا کوئی اور وجہ اگر ماضی کے مقابلے میں آج دیکھا جائے  تو مختلف شعبوں  میں خواتین کی نمائندگی میں واضح اضافہ ہوا ہے اب خواتین بہت سے اداروں میں اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہی ہیں، اس کے باوجود خواتین  کے خلاف ہونے والے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ لیکن دوسری طرف تعلیم کی کمی قبائلی معاشرے کی وجہ سے عورتوں کی بڑی تعداد اپنے بنیادی حقوق سے آگاہی نہیں رکھتی۔

Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *