Wed. Sep 11th, 2024

بلوچستان میں‌عمررسیدہ بےگھر افراد بنیادی حقوق سے محروم

کسی بھی ریاست کا فرض ہے کہ وہ اپنے بے گھر بزرگ شہریوں کے لیےایسے مراکز قائم کرے جہاں عمررسیدہ افراد مشقت اور کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے بغیر باعزت طریقے سے اپنی زندگی بسر کرسکیں مگر بلوچستان میں بے گھر بزرگ شہریوں کے لیے سرکاری سطح پر کوئی اولڈ ایج ہوم موجود نہیں ہے ۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلا ع میں ایسے بے گھر بزرگ شہری جھونپڑیوں اور تھڑوں پر انتہائی بدحالی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔

Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *