بلوچستان کی سیاست میں عورتوں کی شمولیت اور ان کے مسائل

خواتین نے دنیا کے ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ جدوجہد کرکے ثابت کیا ہے کہ ان کی شمولیت کے بغیرکوئی بھی معاشرہ ترقی کی راہ پرگامزن نہیں ہوسکتا۔ پاکستان کی سیاست کی تاریخ پر اگر نظر ڈالی جائے تو عورتوں کی شمولیت کوئی نئی بات نہیں، قیام پاکستان سے قبل ہی مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں نے بھہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا تھا، پاکستان کو بنے ستر سال گزرگئے لیکن اب بھی عورتوں کے لیے سیاسی و سماجی برابری ایک بہت بڑا سوال ہے۔ خواتین کیخلاف جرائم میں اضافے،عورت کے حقوق کیلئے قانون سازی پر عملدرآمد کیلئے باقاعدہ نظام موجود نہ ہونے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں خواتین کی تعداد کم ہونے کے باعث عام عورتوں کی انصاف تک رسائی مشکلات کا شکار ہے،
Challenges for women to take part in politics in Balochistan
Read More…