Thu. Sep 28th, 2023

بلوچستان کی عوام اور معلومات تک رسائی کا قانون۔

جمہوری طرز حکمرانی میں معلومات تک رسائی کے قوانین حکومتی اقدامات کی شفافیت کو یقینی بناتے ہیں۔ ان قوانین کی مدد سے شہری حکومتی اداروں سے معلومات طلب کر سکتے ہیں، اب تک پوری دنیا کے 100سے زیادہ ممالک نے معلومات تک رسائی کے قوانین کا نفاذ کیا ہے، پاکسان میں بھی وفاقی اور چاروں صوبائی قانون ساز اسیمبلیوں نے عوام کی معلومات تک رسائی کے قوانین منظور کیے ہیں، لیکن اب بھی شہریوں کو معلومات تک رسائی میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Understanding the current state of RTI Laws in Balochistan Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *