Thu. Mar 28th, 2024

Illegal vehicles in Balochistan go unchecked.

کوئٹہ اور چمن کو غیر قانونی  گاڑیوں کی عالمی منڈی تصور کیا جاتا ہے یہاں سے کسی کو بھی جدید گاڑی مل سکتی ہے شہر میں مختلف مقامات پر شورومز میں گاڑیوں کی مختلف اقسام مل سکتی ہیں۔

پاکستان کی بلوچستان میں افغانستان کیساتھ طویل سرحد ملتی ہے اور چمن کے راستے افغانستان سے بہت سی  چیزیں کوئٹہ شہر تک اسمگل کی جاتی ہیں جن میں غیر قانونی گاڑیوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔

کوئٹہ میں موجود ایک شوروم مالک نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ”بلوچستان24“کو بتایا کہ افغانستان کے سرحد ی علاقے ویش بارڈر پر کنٹینرز میں گاڑیاں آتی ہیں جہاں ان کو خریدنے والے سرمایہ کار موجود ہوتے ہیں جو گاڑیاں کر کوئٹہ میں فروخت کرتے ہیں۔

Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *