Thu. Mar 28th, 2024

Allocations made in budget for development of Balochistan.

پاکستان بنیادی طور پر ایک ذرعی ملک ہے جس کی 60% فیصد سے زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے، لیکن حکومتی ترقیاتی اسکیموں کی دیہی و شہری علاقوں میں تفریق واضع نظر آتی ہے۔ دیہی علاقوں میں یہ تعصر عام پایا جاتا ہے کہ ملک میں حکومت کی طرف سے ترقیاتی کاموں میں دیہی علاقوں کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے، اور پاکستان کے صوبے بلوچستان میں بھی ترقیاتی اخراجات و عوامی سہولیات کی سرکاری اسکیموں کے حوالے سے یہ دیہی و شہری تفریق محسوس کی جاتی ہے جس کی وجہ سے صوبے کی ترقی کی شرح میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہو رہا ہے.

Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *