Fri. Mar 29th, 2024

Participation of citizens in governments accountability process

کسی بھی ملک کے شہری اچھی حکمرانی یا گڈگورننس میں اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں, اس کا جامع جواب حاصل کرنے کیلئے سب سے پہلے یہ ضروری ہے کہ گڈ گورننس یا اچھی حکمرانی کی تعریف کو سمجھا جا ئے ۔ دنیا بھر میں اچھی حکمرانی پر پا ئے جا نے والے علمی مواد یا نظریات کا اگر ُلب لباب نکا لا جا ئے تو اچھی حکمرانی کسی بھی حکومت یا انتظامی باڈی کی اس انتظامی ذمہ داریوں پر محیط ہو تی ہے جو عوام الناس کی ضرورت کے ارد گرد گھومتی ہے ۔ اچھی حکمرانی جس طریقہ کار سے عمل میں آتی ہے اس میں فیصلہ سازی اور ادا روں کے ذریعے ان فیصلوں پر عمل در آمد کروانا کلیدی حیثیت رکھتے ہیں ۔ مجمو عی طور پر اچھی حکمرانی قائم کرنے کے جزبات میں جو نمایاں خوبیاں شامل ہوتی ہیں ،ان میں لو گوں کی ضروریات اور احسا سات کی طرف سسٹم کی بہترین جوابدہی ، سرکار ی یا ادارتی امور میں شفافیت ، برابری پر مبنی انصاف، قابلیت، قانون کی حکمرانی سمیت معا شرے میں ایک ایسے وسیع اتفاق را ئے کا ہونا ضرو ری ہے جس کے ذریعے یہ تعین کیا جا سکے کہ کمیونٹی کا بہترین مفاد کیا ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ 

Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *