Mon. Sep 16th, 2024

کے عام انتخابات: بلوچستان کے عوامی نمائندے‌ وعدے بھول گئے 2018

بلوچستان میں سال 2018کے عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں نے عوام سے اپنے منشور میں کئی وعدے کئے مگر عوام کے مطابق اقتدار میں آکر ان وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا۔

صوبے میں برسراقتدار مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں میں سے بلوچستان عوامی پارٹی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی اور جام کمال خان جن کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی ہی سے ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوئے۔

Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *